پیپر پیٹرن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبریں سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں- مردان بورڈ کی طرف سے پیپر پیٹرن میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی ہے لہذا طلبہ ، والدین اور اساتذہ کرام نوٹ فرمالیں- شکریہ!پریس ریلیز یہاں ملاحظہ کریں