Announcement Enrollment Section


ورکشاپ براۓ جماعت ہشتم آن لائن انرولمنٹ

مردان بورڈ کے زیر اہتمام جماعت ہشتم آن لائن انرولمنٹ کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے - تمام مڈل سکولز کو اس بارے خطوط ارسال کر دے گئے ہیں- مزید معلومات کے لئے نوٹیفکیشن یہاں ملاحظہ کریں