Announcement Examination Section


نوٹیفکیشن - ٹاپ پوزیشن ہولڈرز

مردان بورڈ امسال اور اس سے آگے ثانوی و اعلیٰ ثانوی رزلٹ میں گروپ وائز اور مجموعی طور پر صرف ٹاپ تین (3) پوزیشنز کا اعلان کریگا مزید معلومات کے لئے نوٹیفکیشن یہاں ملاحظہ کریں