Announcement Examination Section


کینسلیشن والے طلباء متوجه ہوں!

امسال جماعت نہم سالانہ امتحان ٢٠١٩ کے ایک، دو یا تین پرچوں کی منسوخی والے طلباء سپلیمنٹری امتحان ٢٠١٩ میں شمولیت کر سکتے ہیں - مزید تفصیل کے لئے پریس ریلیز یہاں ملاحظہ کریں