Loading...
﷽
حکومت خیبر پختونخواہ
ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ مردان
Board of Intermediate & Secondary Education Mardan
RTI
Board Officers
Notifications
Downloads
Sitemap
Contact
Help & FAQs
Home
About
Services
Student's
Institute's
News
وزیراعظم یوتھ کروم بُک اسکیم
وزیراعظم یوتھ کروم بُک اسکیم کے تحت جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 2026ء کے نتائج کی بنیاد پر کروم بُک کی فراہمی کے لیے طلبہ پر مشتمل فہرست زیرِ غور لایا جا رہا ہے۔
طلبہ کی فہرست
لہٰذا، اہل امیدواران (جن کا نام دیے گئے فہرست میں شامل ہے ) درج ذیل لنک کے ذریعے اپنی رجسٹریشن جلد از جلد مکمل کریں۔
رجسٹریشن لنک
داخلہ براۓ سالانہ (دوم) انٹرمیڈیٹ امتحان 2026
نارمل فیس کے ساتھ داخلے کی آخری تاریخ میں 27 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے- داخلہ فیس اور مزید معلومات بارے نوٹیفکیشن کیلئے
یہاں کلک کریں
شو آف پیپر (صرف فہرست میں شامل طلبہ کیلئے) براۓ انٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحان 2026
شو آف پیپر (صرف فہرست میں شامل طلبہ کیلئے) بروز ہفتہ 17 اکتوبر 2026 کو صبح 9:00 بجے کنٹرولر آف امتحانات، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے دفتر میں مقرر کیا گیا ہے۔
مزید معلومات بارے نوٹیفکیشن کیلئے
یہاں کلک کریں
شو آف پیپر (صرف فہرست میں شامل طلبہ کیلئے) براۓ انٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحان 2026
شو آف پیپر (صرف فہرست میں شامل طلبہ کیلئے) بروز اتوار 11 اکتوبر 2026 کو صبح 9:00 بجے کنٹرولر آف امتحانات، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے دفتر میں مقرر کیا گیا ہے۔
مزید معلومات بارے نوٹیفکیشن کیلئے
یہاں کلک کریں
شو آف پیپر (صرف فہرست میں شامل طلبہ کیلئے) براۓ انٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحان 2026
شو آف پیپر (صرف فہرست میں شامل طلبہ کیلئے) بروز پیر 5 اکتوبر 2026 کو دوپہر 1:00 بجے کنٹرولر آف امتحانات، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے دفتر میں مقرر کیا گیا ہے۔
مزید معلومات بارے نوٹیفکیشن کیلئے
یہاں کلک کریں
ڈیٹ شیٹ- سالانہ(دوم) میٹرک امتحان 2026
میٹرک سالانہ (دوم) امتحان 2026 کا ڈیٹ شیٹ تبدیل کر دیا گیا ہے
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
آن لائن انرولمنٹ (جماعت نہم) براۓ سال (27-2026)
انرولمنٹ شیڈول اور فیس کی معلومات کے لئے
نوٹیفکیشن یہاں ملاحظہ کریں
E-Study Card (ای اسٹڈی کارڈ)
ای اسٹڈی کارڈ ایپ ایک جامع ڈیجیٹل لرننگ پلیٹ فارم ہے جو طلباء، والدین اور معلمین کو ان کے تعلیمی سفر کو ہموار کرنے میں مدد کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ صارف دوست انٹرفیس اور خصوصیات کی وسیع رینج کے ساتھ، یہ ایپ مکمل نصاب کی تیاری، ذاتی نوعیت کی جانچ، اور کارکردگی سے باخبر رہنے کو یقینی بناتی ہے۔
ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
آن لائن رجسٹریشن (پارٹ-١) براۓ سال (27-2026)
رجسٹریشن شیڈول اور فیس کی معلومات کے لئے
نوٹیفکیشن یہاں ملاحظہ کریں
نیشنل ٹیلنٹ سکالرشپ
SSC 2025 LIST
HSSC 2025 LIST
مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر 09379230354
ستوری دہ پختونخواہ اسکالر شپ سالانہ (اول) انٹرمیڈیٹ امتحان 2025
رابطہ نمبر 09379230354- مزید معلومات کے لیے
یہاں کلک کریں
Contact
BISEM
Board of Intermediate & Secondary Education, Mardan
Nowshera Road, Sharif Abad, Mardan, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
0800 30250
info@bisemdn.edu.pk
@BISEMDNOfficial
Chairman Office:
0937-9230250
chairman@bisemdn.edu.pk
Secretary Office:
0937-9230257
secretary@bisemdn.edu.pk
Controller Office:
0937-9230279
controller@bisemdn.edu.pk
Asstt. Controller (Secrecy):
0937-9230338
controller@bisemdn.edu.pk
Examination Section:
(For HSSC/ Inter Exams)
03155725602 /03139744177 / 03005777159
(For SSC/ Matric Exams)
03459361539 / 03339034770 / 03169576318
0937-9230414
controller@bisemdn.edu.pk
Enrollment/ Registration Section:
0937-844689
enrollment@bisemdn.edu.pk
Accounts Section:
(For Bills/ Bank Complaints)
03459184423 / 03028191091
accounts@bisemdn.edu.pk
Academic Section:
(For Affiliation & Renewal)
0937-9230354/ 0340-9033051
academic@bisemdn.edu.pk