﷽

Announcement Examination Section


وزیراعظم یوتھ کروم بُک اسکیم

وزیراعظم یوتھ کروم بُک اسکیم کے تحت جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 2026ء کے نتائج کی بنیاد پر کروم بُک کی فراہمی کے لیے طلبہ پر مشتمل فہرست زیرِ غور لایا جا رہا ہے۔ طلبہ کی فہرست
لہٰذا، اہل امیدواران (جن کا نام دیے گئے فہرست میں شامل ہے ) درج ذیل لنک کے ذریعے اپنی رجسٹریشن جلد از جلد مکمل کریں۔
رجسٹریشن لنک