شو آف پیپر (صرف 10ویں جماعت) بروز جمعہ 11 ستمبر 2026 کو صبح 9:00 بجے کنٹرولر آف امتحانات، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے دفتر میں مقرر کیا گیا ہے۔ مزید معلومات بارے نوٹیفکیشن کیلئے یہاں کلک کریں