شو آف پیپر (صرف فہرست میں شامل طلبہ کیلئے) براۓ انٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحان 2026
شو آف پیپر (صرف فہرست میں شامل طلبہ کیلئے) بروز پیر 5 اکتوبر 2026 کو دوپہر 1:00 بجے کنٹرولر آف امتحانات، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے دفتر میں مقرر کیا گیا ہے۔
مزید معلومات بارے نوٹیفکیشن کیلئے یہاں کلک کریں