﷽

Announcement Examination Section


میٹرک (SSC) سالانہ دوئم امتحانات 2026 ملتوی

پریس ریلیز کے مطابق، 12 اکتوبر سے شروع ہونے والے امتحانات تا حکم ثانی ملتوی کر دے گئے ہیں - پریس ریلیز یہاں ملاحظہ کریں