Notification Enrollment Section


جماعت ہشتم - انرولمنٹ براۓ امتحانی سال (20-2019)

امسال (20 -2019) سے جماعت ہشتم کا امتحان با قاعدہ بورڈ کے ذریعے لیا جاۓگا- انرولمنٹ شیڈول اور فیس کی معلومات کے لئے نوٹیفکیشن یہاں ملاحظہ کریں