Announcement Examination Section


داخلہ براۓ انٹرمیڈیٹ (گیارویں و بارویں جماعت) سالانہ امتحان 2020

سالانہ امتحان 2020 براۓ انٹرمیڈیٹ (پارٹ-١ اور پارٹ-٢) کی تاریخ اور داخلہ فیس کا اعلان کر دیا گیا ہے نوٹیفکیشن یہاں ملاحظہ کریں