Loading...
﷽
حکومت خیبر پختونخواہ
ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ مردان
Board of Intermediate & Secondary Education Mardan
RTI
Board Officers
Notifications
Downloads
Sitemap
Contact
Help & FAQs
Home
About
Services
Student's
Institute's
News
میٹرک (SSC) سالانہ دوئم امتحانات 2026 ملتوی
پریس ریلیز کے مطابق، 12 اکتوبر سے شروع ہونے والے امتحانات تا حکم ثانی ملتوی کر دے گئے ہیں -
پریس ریلیز یہاں
ملاحظہ کریں
شو آف پیپر (صرف فہرست میں شامل طلبہ کیلئے) براۓ انٹرمیڈیٹ سالانہ اول امتحان 2026
شو آف پیپر (صرف فہرست میں شامل طلبہ کیلئے) بروز اتوار 11 اکتوبر 2026 کو صبح 9:00 بجے کنٹرولر آف امتحانات، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے دفتر میں مقرر کیا گیا ہے۔
مزید معلومات بارے نوٹیفکیشن کیلئے
یہاں کلک کریں
داخلہ براۓ سالانہ (دوم) انٹرمیڈیٹ امتحان 2026
نارمل فیس کے ساتھ داخلے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر ہے - داخلہ فیس اور مزید معلومات بارے نوٹیفکیشن کیلئے
یہاں کلک کریں
آن لائن انرولمنٹ (جماعت نہم) براۓ سال (27-2026)
انرولمنٹ شیڈول اور فیس کی معلومات کے لئے
نوٹیفکیشن یہاں ملاحظہ کریں
E-Study Card (ای اسٹڈی کارڈ)
ای اسٹڈی کارڈ ایپ ایک جامع ڈیجیٹل لرننگ پلیٹ فارم ہے جو طلباء، والدین اور معلمین کو ان کے تعلیمی سفر کو ہموار کرنے میں مدد کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ صارف دوست انٹرفیس اور خصوصیات کی وسیع رینج کے ساتھ، یہ ایپ مکمل نصاب کی تیاری، ذاتی نوعیت کی جانچ، اور کارکردگی سے باخبر رہنے کو یقینی بناتی ہے۔
ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
آن لائن رجسٹریشن (پارٹ-١) براۓ سال (27-2026)
رجسٹریشن شیڈول اور فیس کی معلومات کے لئے
نوٹیفکیشن یہاں ملاحظہ کریں
نیشنل ٹیلنٹ سکالرشپ
SSC 2025 LIST
HSSC 2025 LIST
مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر 09379230354
ستوری دہ پختونخواہ اسکالر شپ سالانہ (اول) انٹرمیڈیٹ امتحان 2025
رابطہ نمبر 09379230354- مزید معلومات کے لیے
یہاں کلک کریں
Board Election
Establishment Section
BOARD MEMBERSHIP ELECTION 2026
Submission of required data on portal
Published on:
Wednesday 21 May 2025 06:44:26 PM
Last updated:
Monday 15 December 2025 05:56:55 PM
File Name:
BOG-ELECTION-DATA-2025.pdf
File Type:
pdf
File Size:
832.54 KB
View File
Download File
Go Back
Go To Homepage
Related Links
SCHEDULE, NOMINATION FORM & VOTER LIST (Girl's Colleges)
SCHEDULE, NOMINATION FORM & VOTER LIST (Girl's Schools)
SCHEDULE, NOMINATION FORM & VOTER LIST (Boy's Schools)
SCHEDULE, NOMINATION FORM & VOTER LIST (Boy's Colleges)
×
Establishment > Board Election > BOARD MEMBERSHIP ELECTION 2026