سالانہ امتحانات ٢٠٢٢ میں ڈیوٹی کے خواہشمند اساتذہ کرام دیے گئے پروفورما مکمل کرکے جلد از جلد بورڈ آفس میں جمع کروائیں- آخری تاریخ ٢٠ فروری ٢٠٢٢ ہے- امتحانی اسٹاف پروفورما لنک پریکٹیکل اسٹاف پروفورما لنک