Announcement Examination Section


پریس ریلیزبراۓ نتائج نویں و دسویں جماعت سالانہ (اول ) امتحان 2026

نویں و دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان 6 اگست بروز جمعرات 12:00PM کیا جاۓگا- پریس ریلیز یہاں ملاحظہ کریں