Announcement Examination Section


شو آف پیپر (صرف نویں جماعت) براۓ میٹرک سالانہ اول امتحان 2026

شو آف پیپر (صرف نویں جماعت) بروز اتوار 20 ستمبر 2026 کو صبح 9:00 بجے کنٹرولر آف امتحانات، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے دفتر میں مقرر کیا گیا ہے۔
مزید معلومات بارے نوٹیفکیشن کیلئے یہاں کلک کریں