﷽

Announcement Examination Section


میٹرک (SSC) سالانہ دوئم امتحانات 2026 ملتوی

پریس ریلیز کے مطابق، اب امتحانات 7 اکتوبر کے بجاۓ پیر 12 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔ پریس ریلیز یہاں ملاحظہ کریں