Announcement Establishment Section


سپرنٹنڈنٹ صاحبان، اسلام علیکم!

جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ امسال سالانہ بورڈ امتحانات منسوخ ہو چکے ہیں لہٰذا میٹرک سالانہ امتحان 2020 کے لئے آپکے پاس جوبقایا پیسے، اسٹیشنری یا کپڑا موجود ہیں تو اسکے واپسی کے طریقہ کار کے لئے یہاں کلک کریں