Announcement Examination Section


پریس ریلیز- نتائج براۓ سالانہ(دوم) انٹرمیڈیٹ امتحان 2022

گیارہویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان 13 فروری بروز پیر صبح 10 بجے کیا جاۓگا- پریس ریلیز یہاں ملاحظہ کریں