Notification Enrollment Section


جماعت ہشتم - انرولمنٹ براۓ امتحانی سال (20-2019)

جماعت ہشتم ریگولر داخلے کے لئے آن لائن انرولمنٹ (Revised Notification 95-B/Enrol/Gen/BISEM) بتاریخ (2019-Sep-06) جاری کر دیا گیا ہے- نئے نوٹیفکیشن کے مطابق نارمل فیس کے ساتھ انرولمنٹ کی آخری تاریخ (2019-09-12) مقرر کی گئی ہے نوٹیفکیشن یہاں ملاحظہ کریں