Announcement Examination Section


عزیز طلباء

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ملک کے دیگرشعبوں کی طرح تعلیم کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا اور تمام معمولات خصوصاً امتحانات تعطل کا شکار ہیں-
اس سلسلے میں مردان بورڈ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق اپنی آیندہ کی حکمت عملی اور فیصلہ سے آپکو بروقت اگاہ کریگا
لہٰذا تمام طلباء سے گزارش ہے کہ فلحال اپنی صحت اور پڑھائی پر خصوصی توجہ دیں اور امتحانات سے متعلق (واٹس ایپ، فیس بک یا اخبارات) کے کسی بھی خبر پر عمل کرنے یا پھیلانے سے پہلے نیچے دیے گئے مردان بورڈ کے آفیشل چینلز سے اسکی تصدیق ضرور کریں- شکریہ!
منجانب مردان بورڈ
(فیس بک پیج) www.facebook.com/BISEMDNOfficial
(ویب سائٹ) www.bisemdn.edu.pk